فرقِ باطلہ

مطالعہ بریلویت جلد ٤
مطالعہ بریلویت جلد ٤
مطالعہ بریلویت جلد ٥
مطالعہ بریلویت جلد ٥
مطالعہ بریلویت جلد ٦
مطالعہ بریلویت جلد ٦
مطالعہ بریلویت جلد ٧
مطالعہ بریلویت جلد ٧
مطالعہ بریلویت جلد ٨
مطالعہ بریلویت جلد ٨
رضاخانیت اور تقدیس حرمین
رضاخانیت اور تقدیس حرمین
فضل خداوندی بر اہل سنت دیوبندی
فضل خداوندی بر اہل سنت دیوبندی
ڈاکٹر ذاکر نائک کے خیالات و نظریات
ڈاکٹر ذاکر نائک کے خیالات و نظریات
رضا خانیوں کی کفر سازیاں
رضا خانیوں کی کفر سازیاں
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats