سوانحِ حیات

سوانحِ حضرت مولانا عبد القادر صاحب رائپوری
سوانحِ حضرت مولانا عبد القادر صاحب رائپوری
سوانح حضرت مولانا محمد عمر پالنپوریؒ
سوانح حضرت مولانا محمد عمر پالنپوریؒ
پیکرعلم و فن
پیکرعلم و فن
حیاتِ سعیدؒ ایک نظر میں
حیاتِ سعیدؒ ایک نظر میں
تذکرہ شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ
تذکرہ شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ
ملفوظات مع مختصر سوانح
ملفوظات مع مختصر سوانح
سفر نامہ اسیر مالٹا
سفر نامہ اسیر مالٹا
فیضِ سلیمانی
فیضِ سلیمانی
نفحات الانس
نفحات الانس
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats