متفرقات

دینیات سال  سوم
دینیات سال سوم
دینیات سال چہارم
دینیات سال چہارم
دینیات سال پنجم
دینیات سال پنجم
جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین کے اساتذہ حدیث
جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین کے اساتذہ حدیث
مصائب و محن اور دعوتِ خود احتسابی
مصائب و محن اور دعوتِ خود احتسابی
عاشقانِ رسول ﷺ کو خواب میں زیارتِ نبی ﷺ
عاشقانِ رسول ﷺ کو خواب میں زیارتِ نبی ﷺ
بیاض اشرفی
بیاض اشرفی
ناموں کا خزانہ
ناموں کا خزانہ
نمازیں سنّت کے مطابق پڑھئے
نمازیں سنّت کے مطابق پڑھئے
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats