متفرقات

سال نو : عبرت و موعظت کے چند پہلو
سال نو : عبرت و موعظت کے چند پہلو
شام و ہند کے اولیاء عظام
شام و ہند کے اولیاء عظام
جمال محمدیﷺ کی جلوہ گاہیں جلد ١
جمال محمدیﷺ کی جلوہ گاہیں جلد ١
جمال محمدیﷺ کی جلوہ گاہیں جلد ٢
جمال محمدیﷺ کی جلوہ گاہیں جلد ٢
مفید مکالمے
مفید مکالمے
حب رسول اکرمﷺ اور اس کا تقاضہ
حب رسول اکرمﷺ اور اس کا تقاضہ
امام اور خطیب (منصب، ذمہ داریاں اور تقاضے)
امام اور خطیب (منصب، ذمہ داریاں اور تقاضے)
عصری تعلیم (ضرورت اہمیت افادیت)
عصری تعلیم (ضرورت اہمیت افادیت)
صداۓ حق
صداۓ حق
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats