مسکرائیں ہمارے استاد جی کہتے ہیں.... ایک مرتبہ میں امتحان کے پیپر چیک کر رہا تھا.... اصول فقہ کا پرچہ تھا... ایک سوال میں اجماع کی تعریف اور اسکے اقسام پوچھے گئے تھے.... ایک طالب علم نے یہ سوال کمال کا حل کیا... پورے تین سے چار صفحے اس نے اسکے جواب پر لگائے... اس کی تعریف... اس کے اقسام... ہر ہر قسم کا الگ الگ حکم....؛ سب کچھ لکھا... لیکن میں نے اسے ایک نمبر بھی نہیں دیا...😎 ہم نے حیرت سے پوچھا وہ کیوں استاد جی؟ 😳 کہنے لگے کمبخت نے اجماع کو بغیر الف کے پڑھ کر سارا سوال حل کیا ہوا تھا...😂😂😂