16 January *خاردارجھاڑیوں پر؛* *ٹہری ہوئی بوندوں نے؛* *بس یہی بتایا ہے؛* *پتوں نے تیرا ساتھ؛* *چھوڑ دیا تو کیا؟* *قُدرت نے تجھے؛* *موتیوں سے سجایا ہے...!!!* Anas Memon