بلڈرز اور بینک افسران کے گٹھ جوڑ پر سی بی آئی کی کارروائی: سپریم کورٹ کی ہری جھنڈی
معاملے کی تفصیل: 22 جولائی 2025 کو سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو دہلی-این سی آر میں رئیل اسٹیٹ کمپنیوں اور بینک افسران کے خلاف 22 مقدمات درج کرنے کی اجازت دی، جو مبینہ طور پر گھر خریدنے والوں کو قرضوں کے جال میں پھنسا کر دھوکہ دہی کر رہے تھے۔...
- admin
- india