متفرقات

سمرقند و بخارا کی خونیں سرگزشت
سمرقند و بخارا کی خونیں سرگزشت
وقف ایکٹ میں ترمیم کے مرحلے
وقف ایکٹ میں ترمیم کے مرحلے
ماہنامہ دعوۃ الحق (اپریل)
ماہنامہ دعوۃ الحق (اپریل)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی (مئی)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی (مئی)
ماہنامہ فکر و نظر (مئی)
ماہنامہ فکر و نظر (مئی)
ماہنامہ معارف (مئی)
ماہنامہ معارف (مئی)
ماہنامہ الامیر (مئی)
ماہنامہ الامیر (مئی)
ماہنامہ الفتحیہ (مئی)
ماہنامہ الفتحیہ (مئی)
فتنہ انکار حدیث (تعارف و تعاقب)
فتنہ انکار حدیث (تعارف و تعاقب)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats