متفرقات

گلدستہ مضامین
گلدستہ مضامین
فتنہ انکار حدیث
فتنہ انکار حدیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر حج قدم بہ قدم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر حج قدم بہ قدم
اسلام اور فکر جدید
اسلام اور فکر جدید
امور معیشت پر دو مضامین
امور معیشت پر دو مضامین
یونیفارم سول کوڈ پر تین مضامین
یونیفارم سول کوڈ پر تین مضامین
جی ایس ٹی کے چند اہم مسائل
جی ایس ٹی کے چند اہم مسائل
ماہنامہ بینات کراچی (اپریل)
ماہنامہ بینات کراچی (اپریل)
مکالمہ بین المذاھب لاہور (مئی)
مکالمہ بین المذاھب لاہور (مئی)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats