8 January *ہندوستان وہ واحد ملک ہے جہاں کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں کوئی گندہ کپڑا دینا.🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣* sz
8 January *خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛* *جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا.* *اور پیچھے سے استاد نے کہا.* *سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭* *قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا* 😂🤣😂😂😂😂😂😅 طنز و مزاح
7 January عذاب دینے والی چیز کیوں دیکھیں : ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ حضرت غزوان رحمۃ اللہ علیہ کسی جنگ میں شریک تھے ان کے سامنے ایک لڑکی آگئی آپ نے اس کو دیکھ لیا پھر اپنا ہاتھ اٹھا کر اپنی آنکھ کو ایک چپت ( تھپڑ ،... Sajjad Khan
5 January *ایک سردار نے اپنی جان پر کھیل کر جلتی ہوئی بلڈنگ سے 6 لوگوں کو نکالا، لیکن لوگوں نے پھر بھی اُسے مارا۔🥺* *کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤭* *وہ 6 کے 6 لوگ فائر بریگیڈ کے آگ بجھانے والے تھے😂😂* طنز و مزاح
5 January مستند علماء کو چھوڑ کر: _ کسی چرب زبان یو ٹیوبر _ کہانی باز انجینئر _ لفظوں کے کھلاڑی موٹی ویشنل اسپیکر _ چھچھورے میڈیا اینکر _ الفاط کی مینا کاری کرنے والے فیس بکی مفکر _ اور لبرل فکر رکھنے والے ڈاکٹروں سے دین سیکھنے والوں کی حالت بھی یہی... Anas Memon
5 January "الله سے مانگنا کبھی مت چھوڑو؛ الله نے تو ابلیس کو بھی دے دیا، جو اُس نے مانگا؛ چاہے تم اپنے آپ کو کتنا ہی گنہگار سمجھتے ہو، الله کو پکارنا کبھی مت چھوڑو!" امام سفیان بن عیینه رحمه الله (شعب الإيمان للبيهقي : 53/2) sz
4 January معزز شخص کا ادنیٰ اخلاق راز کو چھپانا ہے اور اعلیٰ ترین اخلاق یہ ہے کہ وہ اس راز کو فراموش کر دے! مہلب بن ابی صفرہ رحمہ اللّٰہ 【 الكامل في اللغة والأدب (٢٣٢/٢) 】 sz
29 December جو اچھا لگتا ہے اُسے غور سے مت دیکھو، کہیں ایسا نہ ہو کوئی برائی نکل آئے۔ جو برا لگتا ہے اُسے غور سے دیکھو، ممکن ہے کوئی *اچھائی* نظر آجائے۔ ----------------------------------- sz