متھورا میں دردناک حادثہ: کھدائی کے دوران 4-٥ مکانات منہدم، کئی مزدوروں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
15 جون 2025، اتر پردیش اتر پردیش کے متھورا میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا جب ٹیلے کی کھدائی کے دوران مٹی کھسکنے سے 4 سے 5 مکانات منہدم ہو گئے۔ ملبے تلے 12 سے 15 مزدوروں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ حادثے کی تفصیلات تھانہ گووند نگر کے کچی...
- admin
- india