احادیثِ مبارکہ

کتاب الحدیث جلد ۳
کتاب الحدیث جلد ۳
کتاب الحدیث جلد ۴
کتاب الحدیث جلد ۴
چہل حدیث (برائے خواتین)
چہل حدیث (برائے خواتین)
150 روایات کی تحقیق
150 روایات کی تحقیق
الیواقیت الغالیہ فی تحقیق و تخریج الاحادیث العالیہ جلد ١
الیواقیت الغالیہ فی تحقیق و تخریج الاحادیث العالیہ جلد ١
الیواقیت الغالیہ فی تحقیق و تخریج الاحادیث العالیہ جلد ٢
الیواقیت الغالیہ فی تحقیق و تخریج الاحادیث العالیہ جلد ٢
الیواقیت الغالیہ فی تحقیق و تخریج الاحادیث العالیہ جلد ٣
الیواقیت الغالیہ فی تحقیق و تخریج الاحادیث العالیہ جلد ٣
الیواقیت الغالیہ فی تحقیق و تخریج الاحادیث العالیہ جلد ٤
الیواقیت الغالیہ فی تحقیق و تخریج الاحادیث العالیہ جلد ٤
الدرایہ فی اصول الحدیث
الدرایہ فی اصول الحدیث
Image 1

فتنہ قادیانیت کا پس منظر(مختصراً)

فتنہ قادیانیت کا پس منظر(مختصراً)

برصغیر پاک و ہند میں جب انگریز اپنے ظلم و ستم اور زیادتیوں کے باوجود مسلمانوں کو مغلوب نہ کر سکا تو اس نے ایک کمیشن کے ذریعے اس کی وجہ معلوم کرنے کے لیے پورے ہندوستان کا سروے کرایا۔ کمیشن نے یہ رپورٹ پیش کی کہ مسلمانوں کو مغلوب کرنے کے لیے ان کے دلوں سے جذبہ جہاد مٹانا بے حد ضروری ہے اور اس کا طریقہ کار یہ ہو سکتا ہے کہ یہاں کسی ایسے شخص سے نبوت کا دعوی کرایا جائے جو جہاد کو حرام اور انگریز کی اطاعت کو لازم سمجھتا ہو۔ اس مقصد کیلئے انگریز نے مرزاغ غلام احمد قادیانی کا انتخاب کیا ، جو اس وقت کسی سرکاری ادارے میں کلرک کے طور پر کام کر رہا تھا ، اس کے انتخاب کی وجہ یہ تھی کہ قادیانی خاندان شروع دن سے مسلمانوں کے خلاف رہا ہے، انہوں نے سکھوں کے دور اقتدار میں سکھوں کیساتھ مل کر پنجاب کے مختلف علاقوں میں مسلمان حریت پسندوں کے خلاف جنگ میں حصہ لیا اور پھر انگریزوں کے دور میں بھی مسلمان مجاہدین کے خلاف نبرد آزما ہوئے ۔ مرزا قادیانی نے جہاد کی حرمت اور انگریزوں کی اطاعت کو لازم قرار دیا اور پھر اس نے بتدریج خادم اسلام مبلغ اسلام مجدد، امام مہدی مثیلِ عیسی ظلی نبی (یعنی نبی کا سایہ )، بروزی نبی ، مستقل نبی حتی کہ خدائی تک کا دعوی کیا۔ یہ سب کچھ ایک طے شدہ منصوبے اور خطر ناک سازش کے تحت کیا گیا۔ (کتاب: ماہنامہ الحق اکوڑہ خٹك ستمبر۔ صفحہ نمبر: ۱۱۹۔ ناقل : اسلامک ٹیوب پرو ایپ)

Whats New

Naats