16 June فکر معاش نے سبھی جذبوں کو سرد کر دیا سڑکوں پہ دن گزر گیا ہو کے نڈھال گھر گئے تندیٔ سیل وقت میں یہ بھی ہے کوئی زندگی صبح ہوئی تو جی اٹھے، رات ہوئی تو مر گئے ~حزیں لدھیانوی Anas Memon
16 June لوگ کیا کہیں گے؟؟ کونسے لوگ؟( قیامت کو ) حساب تو مجھ اکیلے کا ہونا ھے. " اور ان میں ہر ایک روزِ قیامت الله کے حضور تنہا آئے گا " Islamic Tube Official
16 June امام شافعی رحمه الله فرماتے ہیں کہ: جو شخص یہ چاھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے دل کو کھولے علم دے اور اسے حکمت عطا کرے تو اسے چاہئے کہ وہ تنہا رہے اور کم کھائے ، احمقوں اور ایسے علم والوں کے ساتھ بھی ملنے سے بچے جو عدل اور آداب نہیں جانتے۔... Anas Memon
16 June ان لوگوں میں نہ ہو جانا جو علما کا علم اور دانش مندوں کے حکیمانہ نکتے جمع کرتے رہتے ہیں مگر عمل میں جاہلوں کی روش پہ چلتے ہیں! حسن بصری رحمہ اللّٰہ (احیاء علوم الدین) Anas Memon
16 June 📝 قیـمتـی تـریـن ملـکیـت !!! 🎙️شیخ عبد الرزاق البدر حفظه الله فرماتے ہیں: *"اس دنیا میں سب سے قیمتی چیز جو ہماری مِلکِیَّت ہے، وہ توحید ہے۔"* > 📚 شرح تجريد التوحيد، شريط: 5] Anas Memon
16 June ایک سوڈانی آدمی کے دو سبق آموز واقعات سوڈان کے ایک شخص نے ایک مضمون لکھا ہے۔ اس میں اس نے اپنے ساتھ پیش آنیوالے دو دلچسپ واقعات بیان کیے ہیں۔ پہلا واقعہ: مجھے آیرلینڈ میں میڈیکل کا امتحان دینا تھا. امتحان فیس 309 ڈالر تھی۔ میرے پاس کھلی... Islamic Tube Official
15 June *دس چیزیں دس چیزوں کو کھا جاتی ہیں۔* 1۔ توبہ گناہ کو کھا جاتی ہے ، 2۔ جھوٹ رزق کو کہا جاتا ہے۔ 3. غیبت عمل کو کھا جاتی ہے۔ 4۔ غم عمر کو کھا جاتا ہے۔ 5۔ صدقہ بلا کو کھا جاتا ہے۔ 6۔ غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔ 7. پشیمانی سخاوت کو کھا جا... صبغة الله
15 June *عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں، جو اکثر مردوں کو یاد ہوتی ہیں.* 1- "إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ" عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے 2 - "مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ" دو، تین، چار عورتوں سے نکاح کرو. 3- "النساء ناقصات عقل و دين" عورتی... Anas Memon