18 June میری ناقص رائے میں!؟ ٭٭٭ حسنِ اتفاق ہے کہ آج پے بہ پے دو نہایت قابلِ احترام اہلِ علم کی تحریروں میں بطورِ انکسار یہ مشہور جملہ نظر سے گزرا: ’’میری ناقص رائے میں۔‘‘ بندۂ ناچیز کی رائے میں یہ تعبیر کچھ موزوں نہیں۔ سوچیے، جب آپ خود اپنی بات... Anas Memon
17 June *مطالعہ کے لیے انتخاب و ترجیح اور ترتیب* "کتابوں کا انتخاب اور ترتیب بڑا نازک فن ہے، کتابوں کی تعداد بہت بڑی ہے اور انسان کی عمر بہت محدود اور مختصر، اور اس مختصر عمر میں بہت سے مفید کام کرنے ہیں، کتابیں مختلف اغراض سے لکھی جاتی ہیں، ہر کت... Islamic Tube Official
17 June ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﺍﺕ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ انباکس ﻣﯿﮟ ﻭﺍﺭﺩ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﺳﻼﻡ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ: ''ﺁﭖ "ﻋﻮﺭﺕ" ﺍﻭﺭ "ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ" ﭘﮧ ﺑﮩﺖ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﭘﺮﺩﮦ ﺗﻮ ﺩﻝ ﮐﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ/ ﭼﺒﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔؟ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ : ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﭘﯿﭧ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ... Islamic Tube Official
17 June *حسنِ ظن رکھیں!* *قیامت کے دن کسی کے بارے میں حسنِ ظن رکھنے پر دلیل نہیں مانگی جائے گی بلکہ کسی کے بارے میں بدظن ہوجانے سے قیامت کے دن دلیل کی پوچھ ہوگی، لہذا ہمیشہ ایک دوسرے کے بارے میں اچھا گمان رکھیں!* حضرت مولانا مبارک صاحب دامت بر... صبغة الله
17 June 🌾 گندم کی کاشت ۔۔۔۔۔۔۔!! کہتے ہیں کسی ملک میں ایک بہت ہی انصاف پسند اور مہربان بادشاہ رہا کرتا تھا ۔ اس کے تین بیٹے تھے۔ بادشاہ جب بوڑھا ہونے لگا تو اس نے اپنے سب سے قابل وزیر کو بلایا اور کہا کہ وہ اپنی بادشاہت اپنے تین بیٹوں میں سے کسی ا... Anas Memon
16 June "میں اپنے آپ میں اتنا گم ہوا کہ معلوم نہ رہا کہاں جا کے ظاہر ہوا۔ میں دریا سے ایک بوند تھا، مگر اسی دریا میں ڈوب کر خود دریا بن گیا۔" Anas Memon
16 June فکر معاش نے سبھی جذبوں کو سرد کر دیا سڑکوں پہ دن گزر گیا ہو کے نڈھال گھر گئے تندیٔ سیل وقت میں یہ بھی ہے کوئی زندگی صبح ہوئی تو جی اٹھے، رات ہوئی تو مر گئے ~حزیں لدھیانوی Anas Memon
16 June لوگ کیا کہیں گے؟؟ کونسے لوگ؟( قیامت کو ) حساب تو مجھ اکیلے کا ہونا ھے. " اور ان میں ہر ایک روزِ قیامت الله کے حضور تنہا آئے گا " Islamic Tube Official
16 June امام شافعی رحمه الله فرماتے ہیں کہ: جو شخص یہ چاھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے دل کو کھولے علم دے اور اسے حکمت عطا کرے تو اسے چاہئے کہ وہ تنہا رہے اور کم کھائے ، احمقوں اور ایسے علم والوں کے ساتھ بھی ملنے سے بچے جو عدل اور آداب نہیں جانتے۔... Anas Memon
16 June ان لوگوں میں نہ ہو جانا جو علما کا علم اور دانش مندوں کے حکیمانہ نکتے جمع کرتے رہتے ہیں مگر عمل میں جاہلوں کی روش پہ چلتے ہیں! حسن بصری رحمہ اللّٰہ (احیاء علوم الدین) Anas Memon